The Reformation: The Story of Civilization, Volume 6 | تہذیب کی کہانی | مذہبی بیداری
SKU: 54189750119

The Reformation: The Story of Civilization, Volume 6 | تہذیب کی کہانی | مذہبی بیداری

Sale price$2250.00 Regular price$2500.00
Save 10%

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Jul 7 - Jul 12

Promo Codes Available:

For Your Every Summer RSVP, with Code: SUMMER15

Description

The Reformation: The Story of Civilization, Volume 6 | تہذیب کی کہانی | مذہبی بیداریThe Reformation: The Story of Civilization, Volume 6 " " : " 1300 1564 " " " " " 1300 " " 1304 1576 1300 (1376 1382) 1320 1347) (1402 1485) (1517 1564) " " :

The Reformation: The Story of Civilization, Volume 6 | تہذیب کی کہانی | مذہبی بیداری

اس کتاب کا عنوان " اصلاح مذہب " در حقیقت اپنے اندر پوری دیانتداری نہیں رکھتا، لہند اواجب ہے کہ پیشگی طور پر قاری کو خوش ولی سے مطلع کر دیا جائے۔ اگر عنوان میں صداقت کی تمام تر باریکیاں ملحوظ رکھی جاتیں تو یوں ہوتا: "یورپی تمدن کی ایک تاریخ، جو اٹلی کے ماسوا 1300 سے لے کر 1564 تک محیط ہے، جس میں اٹلی میں مذہب کی تاریخ بھی شامل ہے، نیز یورپ، افریقہ اور مغربی ایشیا میں اسلامی اور یہودی تمدن کا سرسری منظر نامہ بھی پیش کیا گیا ہے ۔ " اتنی پھیلی ہوئی اور پر پیچ موضوعاتی سرحد کیوں؟ اس لیے کہ اس سلسایہ کتب " تاریخ تہذیب" کی چو تھی جلد ، جس کا عنوان "عبد ایمان " ہے، یورپی تاریخ کو فقط من 1300 تک لے آئی تھی اور پانچویں جلد " احیائے علوم " فقط انٹلی تک محدود رہی تھی ، وہ بھی 1304 سے 1576 تکاور اس نے اٹلی میں اصلاح مذہب کی بازگشت کو مؤخر کر دیا تھا۔ چنانچہ یہ چھٹی جلد اپنی کہانی کا آغاز من 1300 سے کرے گی اور قاری کو مسکراہٹ آئے گی جب وہ دیکھے گا کہ لوتھر کا ظہور تب ہوتا ہے جب داستان کا ایک تہائی حصہ بیت چکا ہوتا ہے۔ لیکن آئے ہم باہم اس بات پر خاموشی سے متفق ہو جائیں کہ اصلاح مذہب دراصل چودھویں صدی میں جان و کلف اور لوئیس آف با دیر یا سے شروع ہوئی، پندرھویں صدی میں جان جس کے ہاتھوں آگے بڑھی اور سولھویں صدی میں وٹن برگ کے بے باک راہب کے ہاتھوں زور و شور سے اپنے عروج کو پہنچی۔ وہ حضرات جن کی دلچسپی فقط اس مذہبی انقلابی تحریک میں ہے، وہ بے تامل طور پر ابواب سوم تا ششم اور نیم تا دہم کو چھوڑ سکتے ہیں، اس سے ان کے علم میں کوئی نا قابل تلافی کمی واقع نہ ہو گی۔

یوں اصلاح مذہب اس کتاب کا مرکزی موضوع ضرور ہے، مگر یہ تنہا عنوان نہیں۔ ہم آغاز کریں گے مذہب کے عمومی تصور سے، اس کے روحانی اور اجتماعی کردار سے اور کلیسائے روم کے ان حالات و مسائل سے جو لوتھر کی آمد سے دو صدی پیشتر موجود تھے۔ ہم نظر ڈالیں گے انگلستان پر (1376 تا 1382)، جرمنی پر 1320 تا 1347) اور بوہیمیا پر (1402 1485)، جہاں اصلاح مذہب کی فکری تیاری اور نظریاتی کشمکش کی جھلکیاں پہلے سے نمودار ہو چکی تھیں۔ اس کے ساتھ ہم دیکھیں گے کہ کسی طرح سماجی انقلابات ، جن میں اشتراکی امنگیں بھی پوشیدہ تھیں، مذہبی بغاوت کے ہمراہ گام به گام چلتے رہے۔ ہم گہن کے اس باب کی مدھم گونج سنیں گے جو قسطنطنیہ کے زوال سے متعلق ہے اور یہ محسوس کریں گے کہ ترکوں کی پیش قدمی جب ویانا کے دروازے تک آن پہنچی، تو ایک انسان کے لیے یہ ممکن ہو گیا کہ وہ بیک وقت بادشاہ اور پاپا دونوں کی تحدی کرے۔ ہم اراسمس کی ان پر خلوص مساعی کا بھی مطالعہ کریں گے جو کلیسا کی پر امن اندرونی اصلاح کے لیے کی گئیں۔ ہم لوتھر کی آمد سے قبل کے جرمنی کا جائزہ لیں گے اور شاید اس سے ہمیں یہ ادراک ہو کہ اس کی نمود کتنی ناگزیر تھی۔ کتاب دوم میں اصلاح مذہب کا اصل منظر نامہ پیش کیا جائے گا، جس میں جرمنی میں لوتھر اور سیلکٹھن ، سویٹزر لینڈ میں زونگی اور کیلوں ، انگلستان میں ہنری هشتم، اسکاٹ لینڈ میں ناکس اور سویڈن میں گستاؤ داسا شامل ہوں گے، ساتھ ہی فرانس اول اور چارلس پنجم کی طویل کشاکش پر ایک سرسری نگاہ ڈالی جائے گی اور یورپ کی اس ہنگامہ خیز نصف صدی (1517 تا 1564) کے دیگر پہلوؤں کو فی الحال مؤخر کیا جائے گا تا کہ مذہبی داستان بلا التو پوری شان سے ابھر سکے۔ کتاب سوم میں اُن " اجنبیوں " پر نظر ڈالی جائے گی جو یورپ کی دہلیز پر تھے: روس اور خاندان ایوان، کلیسائے آرتھوڈوکس اسلام، جس کا عقیدہ، تمدن اور قوت ایک گہری للکار تھی؛ اور یہودیوں کی یہ جد وجہد کہ وہ مسیحی دنیا میں مسیح کو تلاش کریں۔

Shipping Notes
  • Free Standard Shipping on $100+ Orders to the USA.
  • Except Preorder products are shipped in 48 hours.
  • Delivery to the USA:
  1. Standard Shipping : 3-10 business days
  • If time is of the essence, please consider selecting expedited delivery for faster service.
Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy
SKU: 54189750119

Discover Niche Categories That Outsell

Top-Converting Item to Boost Your Average Order

4.4 ★★★★★
Based on 2458 reviews
Sort
Highest Rating
Newest First
Oldest First
Product Reviews
K
Verified Purchase
kaseMan44
Los Angeles, US
★★★★★ 5
Good quality
Size: 300 Count (Pack of 1), Color: Brown
Great choice for events and you want an eco friendly option. Big and sturdy, no leaks. We used them for a 50th birthday party with a hot food buffet.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on March 26, 2026
R
Verified Purchase
R S
Grantham, US
★★★★★ 4
Thick plates
Size: 500 Count (Pack of 1), Color: Brown
I’ve been trying to find thick paper plates that I purchased on Amazon years ago.this is the closest I’ve found, but still not as thick. They hold up well with the ability to put a lot of food on the plate. We don’t put much wet food on it, but I think it would do well.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on February 26, 2026
T
Verified Purchase
TaraLEIS
Bozeman, US
★★★★★ 5
Great plates, but a little expensive
Size: 125 Count (Pack of 1), Color: White
These plates are easy to use for just about any meal. They are strong and durable, and they come in various sizes to fit your needs. They’re sturdy and hold plenty of food, without getting soggy or sagging. Their sturdy compostable concept is fabulous, but it seems that it results in the item costing a bit more than I’d expect to spend regularly.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on March 24, 2026
C
Verified Purchase
craig sperling
Battle Creek, US
★★★★★ 5
Great plate, great value
Size: 500 Count (Pack of 1), Color: Brown
I have been purchasing these plates for over a year and a half to two years and they’re quite excellent. They are very durable and hold up exceptionally well. A great value for the dollar.
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on March 24, 2026
T
Verified Purchase
Traci Olson
Lexington, US
★★★★★ 5
Graduation party
Size: 9*13 Aluminum Pans
Exactly what I was looking for
WAS THIS REVIEW HELPFUL?YesReportShare
Reviewed in the United States on May 28, 2026

recommand products